the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
غازی آباد،19اگسٹ(ایجنسی) مرکزی وزیر سیاحت مہیش شرما نے غازی آباد میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گارڈ کے پیٹے جانے کی ویڈیو سامنے آنے پر معافی مانگ لی ہے. اس ویڈیو میں شرما کا سیکورٹی اہلکار ایک گارڈ کو پیٹتے ہوئے پایا گیا ہے.

میڈیا رپورٹ



کے مطابق شرما غازی آباد میں اپنی بہن سے ملنے پہنچے تھے جہاں سوسائٹی کے گیٹ پر واچ مین نے ان کی گاڑی روک دی. واچ مین کی طرف گاڑی روکا جانا شرما کے سکیورٹی کو ناگوار گزری.

ہاؤسنگ گارڈز میں سے ایک نے میڈیا کو بتایا، 'ہم لوگوں کو گیٹ کھولنے میں مشکل سے دو منٹ لگے، پھر بھی وزیر جی کے سیکورٹی نے ہم لوگوں کو مارا پیٹا گیا اور گالیاں دیں.'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.